💔مجھے محبت کھا گئ دوستوں💔
Muje Mohabbat Kah Gye Dosto😥
پانچ مہنیے ہو گئے مجھے اس سے بچھڑے ہوئے میں نے ہر طریقہ اپنایا ہے اسے بھولنے کے لئے میں نے اپنا پرسنل اکونٹ چھوڑا نمبر تبدیل کیا لیکن میں ابھی تک اسے بھول نہیں پایا میں ہر روز مرتا ہوں میں ہر رات چینخ چینخ کے روتا ہوں میری آنکھوں کے گرد ایسے سیاہ ہلکے بن گئے ہیں جیسے میں سو سال کا بوڑھا ہوں ۔۔۔۔۔۔مجھے محبت کھا گئی دوستو
!مجھے محبت کھا گئی
1 Comments
Superb
ReplyDelete