Ghaz1




(محبت آباد رہتی ہے)

اگر تم یہ سمجھتے ہو
اُسے دیکھے بِنا , چُھوئے بِنا
درشن نہیں درشن ,
کوئی سنگم نہیں سنگم
اگر تم یہ سمجھتے ہو ,
محبت میں وجودِ یار کا ہونا ضروری ہے
ورنہ یہ ادھوری ہے
تو پھر تم خاک سمجھے ہو ,
ہو شرطوں پر تو پھر یہ تشنہ ایجاد رہتی ہے...
محبت جب تلک ہر شرط سے آزاد رہتی ہے ,
بہت آباد رہتی ہے...!!!

Mohabbat Abad Rehti hai Urdu Poetry




🌹Urdu Shayari For Poetry Lovers🌹


(عِشق)


دنیا کی نظروں میں یہ روگ ہے ,

ہو جِن کو وہ جانیں یہ جوگ ہے ,


اِک طرفہ شاید ہو دِل کا بھرم...

دو طرفہ ہے تو یہ سنجوگ ہے

Ishq Shayari ( Urdu Sad Shayari )


 

Post a Comment

0 Comments