Love Urdu Shayari

 

Love Shayari


فون پر بوسے وہ لیتی تھی مرے

ہونٹ بن جاتے تھے میرے گال پر 💕


آج تک چھو کے اُسے دیکھا نہیں

ہم گلے ملتے تھے لیکن، کال پر 🌚🔥

Romantic Shayari
For Lover's


Post a Comment

0 Comments