Urdu Shayari

 

Urdu Poetry


🥀"اردو اشعار "🥀


           میں نے پھر اس کی ایک تصویر بنائی۔۔

😔جانے کیوں آج بہت اداس تھی وہ ۔۔۔

🥀

تمہارے شہر کے سارے خراب لوگوں نے_ _ _

تمہارے بارے میں سب کچھ صحیح بتایا تھا

🌱

" کاش کہ ؛ تُم اپنی باتوں کو سچ کر کے دِکھاتے ہمدم ،

 میں تا عُمر تُمہیں مُحبت کی کمی نا ہونے دیتا! 😭۔ " 

🥀

    درد کی بات مت کرو صاحب 

💔جس نے بھی دیا بے مثال دیا

🌱

یہ بڑا دکھ ہے مجھ سے میرا کوئی

💕کھو گیا دیکھ بھال کرتے ہوئے

🥀

ہم نے سوچ رکھا ہے کہ تیرے لَوٹ آنے پر 

طنز کرنے والوں کا خوب دِل جلاٸیں گے

Post a Comment

0 Comments