For Sad Lovers😞
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
بہت ہی دلفریب شاعری
Youtube Channel Link👇
https://youtube.com/c/UrduPoetry143
میں تو بس مایوس ہوں تیری کم ظرفی پر
تجھ سے بچھڑ جانے کا ملال تھوڑی ہے
مجھ کو رفتہ رفتہ کر کے کھو دیا تم نے
بس ذرا سا غم ہے، حال بے حال تھوڑی ہے
یوں مسکرا کے نہ دیکھ میرا بھرم توڑ کر
یہ فقط بے مروتی ہے، کمال تھوڑی ہے
0 Comments